کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر5، 04؍ فروری 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 14؍ فروری تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 18؍فروری2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ)

…………………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر3، 21؍جنوری 2020ء

1۔ حضرت ام ہانیؓ 2۔ ست بچن 3۔ 1924ء میں 4۔ 14جون2011ء 5۔ قوم ثمود

درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:

نذیر احمد خادم (پاکستان)، نادیہ خالق (پاکستان)، مبارکہ خالق (بیلجیم)، مصباح احمد (پاکستان)، نجم سحر(برمنگھم نارتھ، برطانیہ )، امتہ الحئی مبشر(ملٹن ویسٹ، کینیڈا)، ظہیر احمد طاہر(جرمنی)، امتہ القیوم انجم (کینیڈا)، محمد اکرم ڈار(کارڈف، برطانیہ)، سعادت احمد (جرمنی )، امۃ القدیر(کیلگری، کینیڈا)، طاہرہ طیبہ(کیلگری، کینیڈا)، امۃ الرشید شیخ (کنگسٹن، برطانیہ)، محمد عامر بٹ (امریکہ)، مظہر الحق خان (پاکستان) شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button