ارشادِ نبوی

ارشادِ نبوی ﷺ

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر مومن جان لے کہ اللہ کے پاس عقوبت میں سے کیا ہےتو کوئی اس کی جنت کی امید نہ کرے۔اور اگر کافرجان لےجو اللہ کے پاس رحمت ہے تو وہ اس کی جنت سے مایوس نہ ہو۔

(مسلم کتاب التوبۃ باب فی ساعۃ رحمۃ اللہ تعالیٰ…4934)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button