مصروفیات حضور انور

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

مورخہ 18؍ تا 20؍نومبر2019ء کے دوران حضرت خليفۃ المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيزکي گوناگوں مصروفيات میںسے چند ايک کی جھلک ہديۂ قارئين ہے:

٭…19؍ نومبر2019ء بروز منگل: آج نمازِ عصر کے بعد مجلس انصار اللہ آسٹریلیا کے ایک وفد نے حضور انور کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کی۔

٭…20؍نومبر2019ءبروزبدھ: حضورِانورنےآج نمازِظہر سے قبل مسجد مبارک کے باہر تشريف لا کر مکرم مبارک احمد کھوکھر صاحب (آکسفورڈ) کی نماز جنازہ حاضر پڑھائي اور پسماندگان سے ملاقات فرمائي۔ حضورِ انور نے جنازہ حاضر کے ساتھ دو مرحومین کی نمازِ جنازہ غائب بھی پڑھائی۔

اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ

وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button