پہلا انٹرنیشنل احمدیہ پرنٹنگ ٹریننگ پروگرام

غانا میں جدید پرنٹنگ پریس کی تنصیب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی آمد کے مقصد یعنی ‘‘تکمیل اشاعت ہدایت ’’کے لیے اللہ تعالیٰ اپنے وعدہ وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ کے مطابق ہمیشہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت کو نت نئی ایجادات اور ترقیات سے نوازتا رہتا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ … پہلا انٹرنیشنل احمدیہ پرنٹنگ ٹریننگ پروگرام پڑھنا جاری رکھیں