نمازِ جنازہ حاضرو غائب مورخہ 31؍ جنوری 2019ء

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری اطلاع دیتے ہیں کہ 31؍جنوری2019ءکو نماز ظہر سے قبل حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مسجدفضل لندن کے باہر تشریف لا کرمکرمہ نرگس ناہید صاحبہ اہلیہ مکرم عزیز اللہ صاحب (مورڈن ۔یوکے)کی نماز جنازہ حاضر اور کچھ مرحومین کی نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ نماز … نمازِ جنازہ حاضرو غائب مورخہ 31؍ جنوری 2019ء پڑھنا جاری رکھیں