ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے آنحضرت ﷺ کو حجۃ الوداع کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے سنا۔ رسول اللہ ﷺ فرماتے تھے:

‘‘اللہ سے ڈرو ، پانچ وقت نماز پڑھو،ایک ماہ کے روزے رکھو ،اپنے اموال کی زکوٰۃ دو اور اپنے حاکم کی اطاعت کرو۔ اگر تم ایسا کرو گے تو اپنے ربّ کی جنت میں داخل ہوجائو گے’’۔

(جامع ترمذی ۔ کتا ب الجمعۃ حدیث نمبر 559)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button