بنگلہ دیش میں جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے پُر امن اور مثالی شہریوں کی املاک پر شر پسند ملاؤں کا حملہ

متعدد گھروں اور دکانوں کو لوٹ کر نذرِ آتش کر دیا گیا، 21سے زائد افراد زخمی، 2 کی حالت نازک (بنگلہ دیش، مولانا صالح احمد )12فروری 2019ء کو لاٹھیوں اور دیگر دیسی ہتھیاروں سے لیس شر پسندوں کے جتھوں نے احمدنگر (بنگلہ دیش) میں جامع مسجد اور احمدی گھروں پر حملہ کر دیا۔ شر پسندوں … بنگلہ دیش میں جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے پُر امن اور مثالی شہریوں کی املاک پر شر پسند ملاؤں کا حملہ پڑھنا جاری رکھیں