تصویر

سیّدناحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مبارک معیّت میں سٹاف ہفت روزہ ’الفضل انٹرنیشنل‘ (لندن)

(حضورِ انور کے دائیں جانب) مکرم طاہر مہدی امتیاز احمد صاحب (مینیجر) ۔مکرم محمود احمد ملک صاحب(واقفِ زندگی)
(حضورِ انور کے بائیں جانب) حافظ محمد ظفر اللہ عاجزؔ (مدیر) ۔ مکرم فرّخ راحیل صاحب(نائب مدیر)۔
کھڑے: (دائیں سے بائیں) مکرم وحید احمد صاحب (واقفِ زندگی)۔ مکرم احسن مقصود صاحب (مربی سلسلہ)۔ مکرم مظہر احمد چیمہ صاحب (پروف ریڈر)

(3؍ فروری 2019، محمود ہال مسجد فضل لندن)

سیّدناحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مبارک معیّت میں سٹاف و رضاکاران ہفت روزہ ’الفضل انٹرنیشنل‘ (لندن)

(حضورِ انور کے دائیں جانب)مکرم طاہر مہدی امتیاز احمد صاحب (مینیجر) ۔مکرم محمود احمد ملک صاحب(واقفِ زندگی)۔ مکرم قاضی نجیب الدین احمد صاحب(اعزازی مینیجربرائے ترسیل الفضل)۔ مکرم چوہدری کرامت اللہ صاحب۔ مکرم رانا وسیم احمد صاحب۔
(حضورِ انور کے بائیں جانب) حافظ محمد ظفر اللہ عاجزؔ (مدیر)۔ مکرم فرّخ راحیل صاحب(نائب مدیر)۔ مکرم محمد حنیف صاحب ۔ مکرم ملک نعمان احمد خان صاحب ۔ مکرم ناصر احمد بھٹہ صاحب ۔
کھڑے: (دائیں سے بائیں) مکرم احسن مقصود صاحب (مربی سلسلہ)۔ مکرم مظہر احمد چیمہ صاحب (پروف ریڈر)۔ مکرم عزیز احمد طاہر صاحب۔ مکرم ناصر احمد میر صاحب۔ مکرم طارق محمود باجوہ صاحب۔ مکرم واحداللہ جاوید صاحب۔
مکرم چودھری انس احمد خان صاحب۔ مکرم امیر عالم صاحب۔ مکرم سیّد حسن خان صاحب۔ مکرم نسیم احمد شمس صاحب ۔ مکرم وحید احمد صاحب (واقفِ زندگی)

(3؍ فروری 2019، محمود ہال مسجد فضل لندن)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button