حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ سے متعلق سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ کی کچھ یادیں

خاکسار کو ایم ٹی اے کے کسی پروگرام کے سلسلہ میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزسے رہنمائی کی درخواست کرنا ہو تو اکثر پورا پروگرام یا اس کےمتعلقہ حصے کی ریکارڈنگ ساتھ لے جاتا ہے۔ بعض اوقات حضور زبانی سُن کررہنمائی فرمادیتے ہیں اور بعض اوقات اس پروگرام کی ریکارڈنگ چلانے کا ارشاد … حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ سے متعلق سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ کی کچھ یادیں پڑھنا جاری رکھیں