ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺیہ دعا کیا کرتے تھے:

اَللّٰھُمَّ بَرِّدْ قَلْبِیْ بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَائِ الْبَارِدِ ۔

اَللّٰھُمَّ نَقِّ قَلْبِیْ مِنَ الْخَطَایَاکَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ

اے اللہ !میرے دل کو اولوں اور برف اور ٹھنڈے پانی سے دھودے ۔ اے اللہ ! میرے د ل کوخطائوں سے ایسے پاک کردے جس طرح توُنے سفید کپڑے کومیل کچیل سے پاک و صاف کر دیاہے۔

(ترمذی کتاب الدعوات)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button