وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط پانزدہم۔ آخری)

خلیفۂ وقت کا اپنی جماعت کے ہر فرد کے ساتھ جو تعلق ہے، اس کی بنیاد محبت، شفقت اور ہمدردی پر ہی ہوتی ہے۔ اگر کہیں کسی سے بظاہر ناراضگی ہو بھی تو اس کا رنگ بالعموم ایسا ہی ہوتا ہےجیسے والدین اپنے بچے سے اس کی اصلاح کی خاطر ناخوشی کا اظہار کریں۔ اسے … وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط پانزدہم۔ آخری) پڑھنا جاری رکھیں