وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط چہاردہم)

گزشتہ مضامین میں خاکسار نے ان ملاقاتوں کے حوالہ سے کچھ عرض کرنے کی توفیق پائی ہے جو حضورِ انور کی شفقت اور بندہ پروری کے طفیل میسر آتی ہیں۔ جن ملاقاتوں میں انتظامی امور سے متعلق رہنمائی کی درخواست کی جاتی ہے، وہ ملاقاتیں اصطلاح میں ’’دفتری ملاقات‘‘ کہلاتی ہے۔ پہلے بھی ذکر گزرا … وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط چہاردہم) پڑھنا جاری رکھیں