وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط یازدہم)

اب تک جن تین پروگراموں کا ذکر کیا گیا ہے، وہ تمام اردو زبان کے پروگرام تھے۔ جب بھی پروگراموں کی بات ہوئی، حضور کے ارشادات سے ہمیشہ نوجوان نسل کے لئے توجہ اور فکر نظرآئی۔ اس وقت تک برادرم عمر سفیر صاحب Real Talk کے نام سے پروگرام شروع کر چکے تھے۔ اس پروگرام … وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط یازدہم) پڑھنا جاری رکھیں