وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط چہارم)

گزشتہ مضامین میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ذات بابرکات کے حوالہ سے کچھ مشاہدات کو ضبطِ تحریر میں لانے کا موقع ملا۔ ان میں عام طور پر حوالہ وہ دفتری ملاقاتیں تھیں جو حضور انور کی شفقت کے نتیجہ میں خاکسار کو میسر آئیں۔ اس مضمون کا آغاز کرنے سے … وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط چہارم) پڑھنا جاری رکھیں