جنوری 2016ء میں Noral Book Fair میں Myanmarکے مشہور بدھ مانک Ashin Sanda Dika جماعت کے سٹال پر آئے۔ اس موقع پر انہیں کتاب’ لائف آف محمد صلی اللہ علیہ و سلم‘ پیش کی گئی۔