مصروفیات حضور انور

حضرت امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ کی مصروفیات مورخہ 08؍ تا 10؍ جولائی 2019ء

مورخہ08؍تا10؍جولائی2019ءکے دوران حضرت خليفة المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيزکي گوناگوں مصروفيات کے علاوہ ديگر امورکي ايک جھلک ہديۂ قارئين ہے:

٭…08؍جولائی بروز سوموار: آج بیت السبوح فرینکفرٹ میں صبح دس بجے سے دو بجے تک درج ذیل ممالک سے آئے ہوئے وفود کو الگ الگ حضور انور کے ساتھ ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔

٭…ایسٹونیا، رشین اسٹیٹس(19افراد)
٭…انڈونیشیا(39افراد)
٭…جارجیا(85افراد)
٭…البانیا (32افراد)
٭…لٹویا(17افراد)
٭…قازقستان (18افراد)
٭…ہنگری (16افراد)
٭…مالٹا (13افراد)
٭… آذربائیجان، ترکی (10 افراد)
٭…کروشیا، سلووینیا

…………………………

نماز ظہر و عصر کے بعد حضور انور نے درج ذیل 38 نکاحوں کا اعلان فرمایا اوران نکاحوں کے بابرکت ہونے کے ليے دعا کروائي۔

٭…عزیزہ نوال ملک بنت مکرم محسن ملک صاحب (کِیل۔جرمنی) ہمراہ مکرم ولید احمد صاحب(مربی سلسلہ جرمنی)ابن مکرم رشید احمد صاحب۔

٭…عزیزہ نائلہ محمود بنت مکرم شاہد محمود صاحب (ہمبرگ۔جرمنی)ہمراہ مکرم عمر رشید ملک صاحب (مربی سلسلہ جرمنی)ابن مکرم وحید احمد ملک صاحب۔

٭…عزیزہ ارسا نصیر بنت مکرم نصیر احمد زاہد صاحب (Crescent UK)ہمراہ مکرم عدیل باسَم (مربی سلسلہ ہالینڈ)ابن مکرم شکیل اسلام صاحب۔

٭…عزیزہ رضوانہ طاہر (واقفۂ نو) بنت مکرم طاہر محمود عابد صاحب (مبلغ انچارج گنی کناکری )ہمراہ مکرم شرجیل خالد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم حافظ فرید احمد خالد صاحب۔

٭…عزیزہ دُردانہ اسلم بنت مکرم محمد اسلم صاحب (نارووال۔پاکستان)ہمراہ مکرم ایاز احمد ڈوگر (متعلم جامعہ احمدیہ غانا) ابن مکرم ریاض احمد ڈوگر صاحب (مربی سلسلہ تنزانیہ)۔

٭…عزیزہ ثوبیہ اقبال ملک (واقفہ نو) بنت مکرم ظفر اقبال ملک صاحب (ہمبرگ۔جرمنی) ہمراہ مکرم عطاء الکریم اَنصر صاحب(متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم چوہدری سعید اَنصر صاحب۔

٭…عزیزہ رافعہ چوہدری بنت مکرم گلزار کھوکھر صاحب (ہمبرگ۔جرمنی) ہمراہ مکرم شمس الملک چوہدری صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم ظہیر الملک چوہدری صاحب۔

٭… عزیزہ زَرتاب احمد بنت مکرم محمود احمد صاحب (آف فیصل آباد۔پاکستان) ہمراہ مکرم حافظ عطاء الکافی (متعلم جامعہ احمدیہ ربوہ) ابن مکرم رشید احمد صاحب۔

٭…عزیزہ سیماب خالد فاروق بنت مکرم خالد محمود فاروق صاحب (مرحوم۔آف فیصل آباد۔پاکستان)ہمراہ مکرم اطہر مقصودصاحب (متعلم جامعہ احمدیہ ربوہ) ابن مکرم محمد مقصود صاحب۔

٭…عزیزہ ثنا خلیل احمد (واقفۂ نو)بنت مکرم خلیل الدین احمد صاحب (فلورس ہائم۔جرمنی) ہمراہ مکرم طاہر احمد (واقفِ نو)ابن مکرم بشارت احمد صاحب (پیڈربورن۔جرمنی)۔

٭…عزیزہ خنساء نوید (واقفہ نو) بنت مکرم اقبال نوید صاحب (ماربُرگ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم رازق احمد طارق (واقف نو) ابن مکرم محمود احمد طارق صاحب (ریڈشٹڈ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ اِرم خان (واقفۂ نو) بنت مکرم عامر حمید خان صاحب (باد کروئس ناخ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم صائم احمد خان ابن مکرم عبد المجید خان صاحب (اَیش بورن۔جرمنی)۔

٭… عزیزہ سوسن احمد (واقفہ نو) بنت مکرم عزیز احمد طاہر صاحب (فرید برگ۔جرمنی) ہمراہ مکرم محمد انصر خان ابن مکرم محمد احسن خان صاحب (ہانووَر۔جرمنی)۔

٭…عزیزہ طالحہ محمود (واقفۂ نو) بنت مکرم طارق محمود صاحب (مرحوم۔ لاہر۔جرمنی) ہمراہ مکرم عبد الرحیم رشید ابن مکرم عبد الرشید (بُوخ ہولذ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ لبینہ رفیق احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم رانا رفیق احمد صاحب (لانگن۔جرمنی) ہمراہ مکرم منیب احمد ابن مکرم نذیر احمد صاحب (بَرگش گلڈ باخ۔ جرمنی)۔

٭… عزیزہ حنّان ناصر بنت مکرم جاوید اقبال صاحب (کولون۔ جرمنی) ہمراہ مکرم نعمان ناصر (واقف نو) ابن مکرم محمد صادق ناصر صاحب (ایزرلون۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ رِمشا احمد بنت مکرم شفیق احمد صاحب ( اوبر ڈِنگ۔جرمنی) ہمراہ مکرم محمد احسان یعقوب (واقف نو) ابن مکرم محمد یعقوب صاحب (اوفن باخ۔ جرمنی)۔

٭… عزیزہ تہمینہ اسلم بنت مکرم محمد اسلم صاحب (وابرن۔جرمنی) ہمراہ مکرم قاصد احمد طاہر (واقف نو) ابن مکرم مبشر احمد طاہر صاحب (ہائیڈل برگ۔ جرمنی)۔

٭… عزیزہ افشاں ظہیر بنت مکرم ظہیر احمد صاحب (مرحوم۔کوبلنز۔ جرمنی)ہمراہ مکرم وجاہت احمد خان (واقف نو) ابن مکرم بشارت احمد خان صاحب (کوبلنز۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ رَملہ ریاض بنت مکرم منیر احمد ریاض صاحب (ہمبرگ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم ایاز محمود (واقف نو) ابن مکرم فیاض محمود صاحب (سوِیکاؤ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ Leyla Dalkilic بنت مکرم Qasim Dalkilic صاحب (وِٹلش۔ جرمنی) ہمراہ مکرم اَنصر اسلام صاحب (واقف نو) ابن مکرم نوید عزیز اسلم صاحب (وِیس بادن۔ جرمنی)۔

٭… عزیزہ باسمہ احمد بنت مکرم صدیق احمد ڈوگر صاحب (آخن۔جرمنی) ہمراہ مکرم ارسلان ارشد ابن مکرم ارشد محمود صاحب (کولون۔جرمنی)۔

٭…عزیزہ اِشناء مِشعال بنت مکرم عباس احمد صاحب (ہاناؤ۔جرمنی) ہمراہ مکرم جلید تبسم صاحب ابن مکرم فرید تبسّم صاحب سابق مربی سلسلہ (فرید برگ۔ جرمنی)۔

٭… عزیزہ ہانیہ تہمینہ قیصر بنت مکرم جمال احمد قیصر صاحب (ہوئزن شٹم جرمنی) ہمراہ مکرم عاقب محمود آصف صاحب ابن مکرم آصف محمود صاحب (اوفن باخ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ لُبنیٰ مبشر احمد بنت مکرم ملک مبشر احمد صاحب (آؤگس بُرگ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم ملک منصور احمد صاحب ابن مکرم نادر حسین ملک صاحب (آف لندن۔ یوکے)۔

٭…عزیزہ ہبۃ الرحمٰن بنت مکرم عبد الرحمٰن صاحب (نوئے فاہرن۔ جرمنی) ہمراہ مکرم حسان احمد خان ابن مکرم آصف خاں صاحب (بیٹک ہائم۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ اَنعم بیگ بنت مکرم طارق ظہیر بیگ صاحب (مرحوم۔ لِمبرگ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم نوید احمد ابن مکرم حامد سلطان احمد صاحب (سیلنگن شٹڈ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ نادیہ چیمہ بنت مکرم ناصر محمود چیمہ صاحب (مرحوم۔ لیؤڈن شائڈ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم ابرار احمد گوندل صاحب ابن مکرم مبشر احمد گوندل صاحب (میونخ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ نایاب ملک بنت مکرم محسن ملک صاحب (کِیل۔ جرمنی) ہمراہ مکرم ملک رفاقت احمدصاحب ابن مکرم ملک سعادت احمد صاحب (بوننگ شٹیٹ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ ازکیٰ احمد بنت مکرم ناصر احمد صاحب (ماکس ڈورف۔ جرمنی) ہمراہ مکرم اوصاف نوید اعظم صاحب ابن مکرم چوہدری منور احمد اعظم صاحب (ہاناؤ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ مَروہ احمد بنت مکرم باسط کریم صاحب (فرینکفرٹ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم صارِم احمد ابن مکرم طاہر احمد صاحب (فرینکفرٹ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ ہالہ عارف بنت مکرم محمد عارف صاحب (باددُرک ہائم۔ جرمنی) ہمراہ مکرم ابرار احمدصاحب ابن مکرم غلام رسول صاحب (باددُرک ہائم۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ نیّرہ نسرین اَبرار احمد بنت مکرم ابرار مبشر احمد صاحب (فرید برگ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم عامر محمود صاحب ابن مکرم شاہد محمود صاحب (ہمبرگ۔ جرمنی)۔

٭… عزیزہ طیّبہ ملک بنت مکرم ملک اَبرار الحق صاحب (وائٹر شٹڈ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم حسّان احمد سلیمان صاحب ابن مکرم محمد اسحاق سلیمان صاحب (گریس ہائم۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ تابندہ احمد بنت مکرم عزیز احمد صاحب (ریڈ شٹڈ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم عاطف اشرف صاحب ابن مکرم اشرف علی صاحب (ریڈ شٹڈ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ حِرا لودھی خالد بنت مکرم محمود لودھی خالد صاحب (رُسَّلز ہائم۔ جرمنی) ہمراہ مکرم محمد ناصر اقبال صاحب ابن مکرم محمد اقبال صاحب (کوئٹن انہالٹ۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ تحریم احمد بنت مکرم ناصر احمد صاحب (اولڈن بُرگ۔ جرمنی) ہمراہ مکرم عُزیر احمد طاہر ابن مکرم بشیر احمد طاہر صاحب (فیئرن ہائم۔ جرمنی)۔

٭…عزیزہ حنا احمد بنت مکرم جمیل احمد صاحب (ویزبادن۔ جرمنی) ہمراہ مکرم منصور احمد باجوہ صاحب ابن مکرم مجید احمد باجوہ صاحب (ڈیٹسن باخ۔ جرمنی)۔

………………………………………………………………

٭… ساڑھے پانچ بجے درج ذیل ممالک سے آئے ہوئے وفود کو حضور انور سے الگ الگ ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔

٭… بوسنیا (73 افراد)
٭… مقدونیا (70 افراد)
٭… بلغاریا (52 افراد)
٭… کوسووو (42 افراد)
٭…افریقن ممالک (تقریباً 80 افراد)

آٹھ بجے سے نو بجے تک فیملی ملاقاتوں کا پروگرام تھا۔

٭…09؍جولائی بروز منگل: آج صبح دس بجے جماعت احمدیہ جرمنی کے مرکز بیت السبوح فرینکفرٹ سے مرکز احمدیت اسلام آباد یوکے کے لیے روانگی تھی۔ افراد جماعت مرد و زن کی ایک کثیر تعداد حضور انور کو الوداع کہنے کے لیے پہنچی ہوئی تھی۔ حضورانوراز راہ شفقت روانگی سے قبل کچھ دیر کے لیے افراد جماعت میں رونق افروز رہے اور بعض افراد سے گفتگو بھی فرمائی۔ اس کے بعد حضور انور نے دعا کروائی اور پھر روانگی ہوئی۔

آٹھ بج کر 38 منٹ پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اسلام آباد یوکے آمد ہوئی۔ حضورِ انور کی خدمت اقدس میں ایک بچے نے پھول پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔حضورِ انور نے از راہ شفقت بچے کے گال پر حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی انگوٹھی مس کی اور پھول وصول فرمائے۔ نیز بچے نے حضور انور سے مصافحہ کی سعادت حاصل کی۔ مکرم امیر صاحب جماعت احمدیہ برطانیہ اورمبلغ انچارج برطانیہ نے حضورِ انور سے شرفِ مصافحہ حاصل کیا۔ حضورِ انور نے مبلغ انچارج مکرم مولانا عطا ءالمجیب راشد صاحب سے نمازوں کے اوقات کے بارے میں دریافت فرمایا نیز آنے والے دنوں میں نمازوں کے اوقات کی بابت ہدایات عطا فرمائیں۔

٭…10؍جولائی بروز بدھ: حضورِ انور ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے نمازِ ظہر سے قبل مکرمہ خورشیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم چوہدری نصیر احمد صاحب (گھٹیالیاں۔ حال یوکے) اور مکرمہ غزالہ رحمان صاحبہ اہلیہ مکرم خلیل الرحمان صاحب (نارتھ لندن) کی نمازِ جنازہ حاضر پڑھائی اور پسماندگان سے ملاقات فرمائی۔ ان نمازِ جنازہ حاضر کے ساتھ 4نماز جنازہ غائب بھی ادا کیے گئے۔

اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ
وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا

٭…٭…٭

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button